اورنگی نالہ ابل پڑا،ریلا آبادی میں داخل، ویڈیو

کراچی میں بارش کے بعد اورنگی ٹاون کا نالہ ابل پڑا، گندا پانی گلیوں میں بہنے لگا اور گھروں میں داخل ہوگیا، شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور علاقے میں رہنا ناممکن ہوگیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو