آندھی کے آثار محفوظ ، حادثے کا انتظار

فیض کوثر

کراچی میں چند روز پہلے آئی آندھی اپنے پیچھے آثار چھوڑ گئی جنھیں کے الیکٹرک نے محفوظ کرلیا ، طوفانی ہواؤں سے مختلف علاقوں میں بجلی کے پولز ٹیڑھے ہوئے جنھیں اب تک تبدیل نہیں کیا جاسکا، شاید کے الیکٹرک حکام کیلئے آندھی میں حادثات سے 5 افراد کی اموات کافی نہیں اور کسی بڑے حادثے کا انتظار کیا جارہا ہے، مزید بتارہے ہیں زبرنیوز کے نمائندے فیض کوثر

ٹرینڈنگ

مینو