کہانی گھرگھر کی ، نکلی شاہی گھر کی

روبینہ ظفر

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے وہی کیا جس کا ڈر تھا، شاہی خاندان پر الزامات سے بھرپور کتاب منظر عام پر آگئی ، کتاب کے مصنفین شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے قریبی 2 افراد ہیں ، کتاب میں شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کو ویلن بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مزید کیا ہے جانتے ہیں اس روبینہ ظفر کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو