کراچی طیارہ حادثہ، میتوں کی شناخت امتحان

ارم یمین

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق 97 افراد میں سے کئی کی شناخت تاحال نہیں کی جاسکی۔ لواحقین در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور دن میں کئی بار ایدھی سردخانے کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔ حادثے کو 10 روز گزرنے کے باوجود میتیوں کی شناخت نہ ہونا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ مزید تفصیلات بتارہی ہیں ارم یمین

22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی پرواز ڈھائی بجے کے قریب ماڈل کالونی میں آبادی پر گر کرتباہ ہوگئی تھی ، زیادہ ترافراد کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے کی گئی جبکہ کئی افراد کی شناخت تاحال نہیں کی جاسکی۔

ٹرینڈنگ

مینو