آم کے آم ، ڈالروں کے دام

آم کراچی کی مارکیٹ میں آگئے لیکن عوام کیلئے نہیں ، ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا آم کے آم گھٹلیوں کے دام، جدید دور میں محاورہ بھی جدید ہوگیا اور اب جاتا ہے آم کے آم ڈالروں کے دام ، مزید جانتے ہیں زبرنیوز کے نمائندے محسن رضا سے

ٹرینڈنگ

مینو