لاہور: کون کون سے علاقے سیل ہوں گے

اسرار خان

لاہور میں کورونا وبا پھیلنے کے بعد مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

گلبرگ ، داروغہ والا ، غوثیہ کالونی ، الحمد کالونی ، گلستان کالونی ، طارق کالونی ، شاہ عالم کالونی ، علی محمد پارک ، تاج پورہ ، چنگی امر سدھو اور قائد ملت کالونی کے مختلف علاقوں میں وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، اب ان علاقوں میں آئندہ کئی روز اسمارٹ لاک ڈاؤن رہے گا۔

طارق کالونی ، شیراز ولاز ، کیولری گراونڈ ، جلو موڑ ، دھوبی محلہ ، پی او بکس باٹا پور ، بسمہ ہاوسنگ اسکیم ، جی ٹی روڈ مناواں ، حسین پورہ ، بیگم کوٹ ، شمع کالونی اور نین سکھ اسٹریٹ 4 نمبر بھی سیل کی جائے گی۔

شاہدرہ ، بادامی باغ ، شادباغ ، تاج پورہ ، کریم پارک ، امین پارک ، قلعہ گجر سنگھ ، عثمانیہ کالونی اور رام نگر کے کئی علاقے بھی کورونا سے متاثر ہیں ، ان علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن رہے گا۔

ٹرینڈنگ

مینو