لاہور: پانڈو اسٹریٹ میں مجلس کی اجازت

لاہور پولیس نے شہادت حضرت علی کے سلسلے میں مجلس اور جلوس سے پہلے عزاخانہ پانڈو اسٹریٹ سیل کردیا ، پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث لوگوں کا اجتماع خطرناک پوسکتا ہے۔ حکام نے کچھ دیر بعد ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کی اجازت دے دی۔ 

لاہور: کرشن نگر میں عزا خانہ پانڈو اسٹریٹ سیل

لاہور: کرشن نگر میں عزا خانہ پانڈو اسٹریٹ سیل

Posted by Zabar News on Saturday, May 16, 2020

ٹرینڈنگ

مینو