فروغ نسیم نے وزارت سے استعفی دے دیا

وزیرقانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے وزارت سے استعفی  دے دیا۔

بیرسٹر فروغ نسیم نے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے ، وہ اب سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔

فروغ نسیم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کیلئے بھی وزارت سے استعفی دے دیا تھا، بعد میں انھوں نے دوبارہ وزارت سنبھال لی تھی۔

ٹرینڈنگ

مینو