حیدرآباد: چیتے کا شہریوں پر حملہ، ویڈیو دیکھیں

بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہیں ایسے میں جنگلی جانوروں کو شہروں میں داخل ہونے کا موقع مل گیا ہے، بھارتی ریاست تلنگانا کے دارالحکومت حیدر آباد میں چیتا سڑک پر آگیا اور حملہ کرکے کئی شہریوں کو زخمی کردیا، لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیوز بنائی ہیں آئیں آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو