نیوز روم میں لاتیں مکے چل گئے

بازاروں میں جھگڑے اور ہاتھا پائی تو آپ نے بہت دیکھی ہوگی، آج نیوز روم میں جھگڑا بھی دیکھ لیں، خاتون اینکر خبریں پڑھ رہی تھی کہ پیچھے صحافی لڑنا شروع ہوگئے، یہ ویڈیو آن ایئر چلی گئی اور اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

نیوز روم میں جھگڑا، لاتیں مکے چل گئے

Posted by Zabar News on Sunday, May 17, 2020

ٹرینڈنگ

مینو