رام کی جنم بھومی نیپالی قصبہ

مصورہ تنویر

ہندوؤں کا رام نیپالی تھا، اصلی ایودھیا اترپردیش نہیں ، نیپال میں ہے اور یہ ایک قصبے کا نام ہے، بھارتی حکومت تاریخ مسخ کررہی ہے، یہ کہنا ہے کہ نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی کا ، ان کے اس بیان نے بھارت اور نیپال میں کشیدگی بڑھادی ہے، مزید جانتے ہیں مصورہ تنویر کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو