لاس اینجلس : لاوڈ اسپیکر پر اذان، ویڈیو

امریکی ریاست لاس اینجلس میں شاہ فہد مسجد کی انتظامیہ کو لاوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے، یہ اجازت مغرب کی نماز کیلئے دی گئی ہے اور ایسا ریاست میں پہلی بار ہوا ہے۔ مسلمانوں نے حکومتی اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے، مسجد سے یہ پہلی اذان آپ بھی سنیں۔

امریکا: لاس اینجلس کی شاہ فہد مسجد میں لاوڈ اسپیکر پر اذان

امریکا: لاس اینجلس کی شاہ فہد مسجد میں لاوڈ اسپیکر پر اذان

Posted by Zabar News on Friday, May 15, 2020

ٹرینڈنگ

مینو