امجد صابری کا بچپن، ماہرہ نے ویڈیو شیئرکردی

مرحوم امجد صابری بچپن میں کیسے تھے، اداکارہ ماہرہ خان نے معروف قوال کے بچپن کی ویڈیو شیئر کردی۔

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر امجد صابری کے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس میں وہ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی نظم لب پہ آتی ہے دعا پڑھ رہے ہیں۔

ماہرہ خان نے لکھا کہ یہ ویڈیو انھیں اداس کرتی ہے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ بھی لاتی ہے، امجد صابری بہت جلد جدا ہوگئے، اداکارہ نے تھینک یو پرانا پاکستان بھی لکھا۔

ٹرینڈنگ

مینو