پاکستانی ارطغرل اور حلیمہ سے ملاقات

ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور حلیمہ کو تو بچہ بچہ جانتا ہے، آئیں آج پاکستانی ارطغرل اور حلیمہ سے ملتے ہیں، یہ ان 3 بچوں میں شامل ہیں جن سے ویڈیو لنک کے ذریعے ارطغرل غازی کے ہیرو نے ملاقات کی اور ان کی خواہش پوری کی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو