کراچی: ملیر ندی بپھرگئی، ویڈیوز

محسن رضا

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد ملیر ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی، کورنگی کاز وے کے مقام پر پانی بہہ کر سڑک پر آگیا، پاک فوج اور سول انتظامیہ ریلیف آپریشن میں مصروف ہے ، ملیر ندی کی صورتحال کیا ہے آئیں ویڈیوز میں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو