عرفان محسود کا ایک اور ریکارڈ

جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، عرفان محسود نے جمپنگ جیکس میں برطانیہ کے ٹاپ ریکارڈ ہولڈر پیڈی ڈوئیل کاگنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انھوں نے ایک منٹ میں سو پاؤنڈ وزن کے ساتھ 64 جمپنگ جیکس کرکے پیڈی ڈوئیل کا 58جمپنگ جیکس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عرفان محسود کنگ فو میں نیشنل چمپئین رہنے کے ساتھ  کئی اعزازات اپنے نام کرچکے ہیں۔

Posted by Ejaz Raza on Saturday, July 4, 2020

ٹرینڈنگ

مینو