کیپٹن صفدر کو رینجرز نے گرفتار کیا، پی ڈی ایم

محمد محسن ، اعجاز امتیاز

نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو سندھ حکومت نے نہیں رینجرز نے گرفتار کیا تھا، کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مریم صفدر نے بتایا کہ ان کے شوہر کو دھمکیاں دی جارہی تھیں، سب کو معلوم ہے مادر ملت زندہ باد کے نعروں سے ووٹ چور گھبراتے ہیں، اس سوال پر کہ کیا آئی جی سندھ یرغمال رہے، سندھ کے وزرا نے کیا جواب دیا آئیں سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو