پائلٹ اور ٹریفک کنٹرول ٹاور کی آخری گفتگو

لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی کا طیارہ لینڈنگ سے ایک منٹ پہلے گر کر تباہ ہوا، جہاز کے پائلٹ اور ٹریفک کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری رابطے کی آڈیو ریکارڈنگ زبر نیوز نے حاصل کرلی ہے، پائلٹ نے ایک انجن فیل ہونے کی اطلاع دی ، مے ڈے مے ڈے کی کال پر پائلٹ کو بتایا گیا کہ دو رن وے دستیاب ہیں، اسی دوران طیارے کا رابطہ ایئرکنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا۔

Posted by Zabar News on Friday, May 22, 2020

ٹرینڈنگ

مینو