کراچی: خواتین کا احتجاج، میرا جسم میری مرضی کے نعرے

محسن رضا

لاہور سمیت مختلف شہروں میں خواتین اور بچیوں سے زیادتی اور خواجہ سراوں کے قتل کے خلاف کراچی میں خواتین نے احتجاج کیا، پریس کلب پر کئے گئے احتجاج میں مختلف تنظیموں نے شرکت کی، معروف رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے خواتین کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگائے گئے اور رہنماوں نے کہا کہ خواتین کو اپنے اوپر اختیار ہونا چاہئے۔

ٹرینڈنگ

مینو