ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو نے کراچی میں 3 بچوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ، میک اے وش فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اس تقریب کے دوران زبرنیوز سے خصوصی گفتگو میں مدحت ہدایت نے ڈرامے کا تھیم سانگ سنایا ہے آئیں آپ بھی سنیں۔
ارطغرل کا تھیم سانگ، مدحت ہدایت سے سنیں
