کراچی: کیا کشتیاں چلیں گی؟ ویڈیو رپورٹ

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بادل برس پڑے لیکن شہر کے نالوں کی صفائی اب تک نہیں ہوپائی ہے۔ محکمہ موسمیات نے نہ صرف کراچی بلکہ حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بھی اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی تھی، کراچی کے ذمے داروں نے اس ہدایت پر کیا کام کیا آئیں دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو