اے لیول: ایگزیم رزلٹس سسٹم غیرمنصفانہ

مصورہ تنویر

او اور اے لیول کے ایگزیمز میں اس بار غریب اور نسلی اقلیتیوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کو لوئر گریڈز ملنے کا خدشہ ہے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھی ایگزیم رزلٹس سسٹم پر تحفظات ظاہر کردیئے ہیں، مزید جانتے ہیں مصورہ تنویر کی اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو