خواجہ اظہار مخالفین سے ملنے کو تیار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی ریلی پیپلزپارٹی کی مطلق العنان حکومت کے خلاف ہے، زبرنیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی اور سندھ کے لوگ اس ریلی میں شرکت کر رہے ہیں، اختیارات اور نوکریوں کو میرٹ پر تقسیم ہونا چاہئے، کراچی کا اختیار کراچی والوں کے پاس ہونا چاہئے، عوامی حقوق کی جدوجہد کیلئے مخالفین سے ملنے کو بھی تیار ہے لیکن لیڈری کرنے نہ آئیں شہری مسائل حل کرانے کیلئے مل کر ساتھ جدوجہد کرنے آئیں۔

ٹرینڈنگ

مینو