کراچی : متحدہ کی ریلی ، نئے صوبے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں کریم آباد سے نمائش چورنگی تک ریلی نکالی جارہی ہے، ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ شہری سندھ کو صوبہ بنایا جائے اور کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص اور دیگر شہری علاقوں کو حقوق دیئے جائیں، مزید جانتے ہیں زبرنیوز کے نمائندے اعجاز امتیاز سے

ریلی کے دوران کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر نظر آیا، متحدہ اور اے پی ایم ایس او کے کارکن پارٹی ترانوں پر رقص کرتے رہے۔ آئیں یہ ویڈیو دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو