مسز ڈیپی اینڈ ہر امیزنگ انوینشنز، تبصرہ

زبرنیوز نے بچوں کیلئے کتابوں پر تبصرے کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ایم ایچ این 9 بچوں کے کورس اور غیر نصابی کتابوں کو انتہائی دلچسپ انداز سے پیش کریں گے تاکہ آپ اور آپ کے بچے ان سے لطف اٹھاسکیں۔

مس ڈیپی اینڈ ہر امیزینگ انوینشن نامی کتاب کئی اسکولوں میں پرائمری سطح پر پڑھائی جارہی ہے۔ مس ڈیپی نے ڈینٹ، ڈرج اور ڈیلی ایجاد کئے ہیں۔ خاتون کیلئے یہ تینوں چیزیں نعمت کے بجائے زحمت کیسے ثابت ہوئیں یہ بتا رہے ہیں ایم ایچ این نائن۔

ٹرینڈنگ

مینو