ندیم افضل چن کے مختاریا کو کورونا،ویڈیو

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کے مختاریا کو کورونا ہوگیا، ندیم افضل چن نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ مختار نے عید میں لاپروائی کی تھی ، انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ ایس او پیز پر عمل کیا جائے۔

ٹرینڈنگ

مینو