پرندوں سے دوستی ہوتو ایسی،ویڈیو

پرندوں سے دوستی ہو تو ایسی ، امریکی ریاست کولوراڈو میں شہری نے پرندوں کو دانا کھلانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا، اس نے اپنے چشمے کے ساتھ پلاسٹک کے فیڈر لگائے اور اس میں خوراک ڈال دی، آئیں دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو