پی ٹی وی کے پہلے اینکر طارق عزیز کا انتقال

روبینہ ظفر

ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے، دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کہہ کر سلام کرنے والے طارق عزیز انتقال کرگئے۔ ان کی زندگی کے بارے میں روبینہ ظفر کی رپورٹ

ایک پروگرام میں جب مرحوم کامیڈین معین اختر نے ان کی نقل اتاری تو انھوں نے اسٹیج پر جا کر کس طرح پیار کیا آئیں ویڈیو دیکھتے ہیں۔

انھیں پی ٹی وی کی نشریات کے باقاعدہ آغاز کے اعلان کا بھی اعزاز حاصل ہوا۔

مرحوم نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ، فلم زندگی میں ان کا کردار آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔

فلم انسانیت میں انھوں نے وحید مراد اور زیبا کے ساتھ کام کیا۔

طارق عزیز نے سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا اور وہ 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی رہے۔

ٹرینڈنگ

مینو