ناروے : 8 گھر سمندر برد، خطرناک ویڈیو

ناروے کے علاقے الٹا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 گھر سمندر میں بہہ گئے، بھیانک ویڈیو میں مکانوں کو تنکوں کی طرح بہتے دیکھا جاسکتا ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی شخص لاپتہ نہیں ہوا، علاقے سے ابتک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی بھی اطلاع نہیں ملی، آئیں یہ ویڈیو دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو