جاپان: نصرت خان کا نذرانہ عقیدت

حضورپاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت خوانی زمین پر انسان اور آسمان پر فرشتے کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ نعت خوانی کو اعزاز سمجھا جاتا ہے، نصرت خان جاپان کے معروف نعت خوانوں میں شامل ہیں، انھوں نے زبرنیوز سے گفتگو میں نظرانہ عقیدت پیش کیا ہے آئیں سنتے ہیں 

ٹرینڈنگ

مینو