کورونا: 71 سالہ مریض کی سالگرہ

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریض نے اپنی 71 ویں سالگرہ منائی، باہمت شخص نے ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور خوشی کا اظہار کیا، آئیں یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

ٹرینڈنگ

مینو