بجٹ یا عوام کا ملیدہ ، کیا گل کھلے گا ؟ رپورٹ

محسن رضا

پی ٹی آئی حکومت آج اپنا تیسرا بجٹ پیش کر رہی ہے، وفاقی کابینہ نے بجٹ 21-2020 کی منظوری دے دی ہے، بجٹ کی اہمیت اس لئے بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ کورونا وبا کے سبب اقتصادی صورتحال انتہائی ابتر ہے، عوام کو وفاقی حکومت سے کیا توقعات ہیں یہ بتارہے ہیں کراچی سے زبرنیوز کے نمائندے محسن رضا

ٹرینڈنگ

مینو