65 کی جنگ کا ہیرو کورونا سے جنگ میں مصروف

سول اسپتال کراچی کے کورونا وارڈ میں ایک ایسے ضعیف شخص بھی وبا سے جنگ لڑ رہے ہیں جنھوں نے بطور فوجی 65 کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کئے تھے، محمد امیر کا حوصلہ بلند ہے اور وہ کورونا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں، مزید جانتے ہیں زبرنیوز کی ایکسکلوژو رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو