پاک فوج نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون گرادیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر 850 میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہوا تھا جسے تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Hot Spring Sector along LOC.
The quadcopter had intruded 850 meters on Pakistan’s side of the #LOC. This is 9th Indian quadcopter shot down by Pakistan Army troops this year. pic.twitter.com/r4DEEspeAr— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 28, 2020
پاک فوج نے اس سال ایل او سی کی خلاف ورزی پر یہ نواں بھارتی کواڈ کاپٹر گرایا ہے، اس سال کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ غیرمعمولی طور پر بڑھی ہے ، دفتر خارجہ کئی بار بھارتی سفارتکاروں کو طلب کرکے احتجاج کرچکا ہے۔