مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم 169 پر آوٹ ہوگئی، انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 277 رنز درکار ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز یاسر شاہ 33 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے، نسیم شاہ 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ محمد عباس 3 رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔
We need 277 runs to win ????????
Scorecard/Clips: https://t.co/q1IXtTZFvR#ENGvPAK pic.twitter.com/YJXcI8wxfr
— England Cricket (@englandcricket) August 8, 2020
دوسری اننگز میں انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے 3 ، کرس ووکس اور بین اسٹوکس نے 2 ، 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جوفرا آرچر اور ڈوم بیس ایک ایک وکٹ لے سکے۔