سیکیورٹی فورسز نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ 8 منٹ میں ناکام بنایا اور تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا تو علاقہ پاک رینجرز زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، شہریوں کی بڑی تعداد رینجرز اور پولیس اہلکارؤں کو خراج تحسین پیش کرنے جمع ہوگئی۔
Public in Karachi outside the site of BLA terrorist attack cheer on Pakistan's security forces. This is the common man of the country, the masses who matter. Salute to them, our police and armed forces. pic.twitter.com/q2okUaoLko
— Ashar Jawad (@AsharJawad) June 29, 2020