وزیراعظم کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھل گیاوزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم اور وزرا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے تین روزہ سعودی دورے کے دوران جہاں ولی عہد اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں وہیں مسجد نبویﷺ…
گلگت بلتستان صوبے کیلئے کمیٹی بنے گیوزیراعظم عمران خان نے سب سے پہلے گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت پر کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا…
بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس،تفصیل طلبسپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے پراجیکٹ سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس گلزار…
ملتان میں پکڑ دھکڑ ، جلسہ ہوگا، پیپلزپارٹیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 30 نومبر کو ہونے والا جلسہ روکنے کیلئے ملتان سیل کردیا گیا ، رات بھر پکڑ…
بختاور کی منگنی، والدہ جیسا لباس کیوں نہیں پہننا؟پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب بلاول…
10 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بندحکومت نے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرشفقت…
گلگت بلتستان : تحریک انصاف حکومت بننے کی راہ ہموارگلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کی راہ ہموار ہوگئی، پانچ آزاد ارکان نے پی ٹی آئی میں…
پی ڈی ایم کو پشاور جلسے کی اجازت نہ مل سکیپشاور انتظامیہ نے کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔…
خادم حسین رضوی کا انتقال، نماز جنازہ کلتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔…
پنجاب : شادی ہالز میں تقریبات پر پابندیملک میں کورونا وائرس نے مزید 36 افراد کی جان لے لی، پنجاب حکومت نے اموات میں تیزی کے بعد…
میئر کا الیکشن براہ راست ہوگا، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرانا بلدیاتی نظام ناکام ہوچکا اور اب تاریخ کا بہترین نیا نظام لارہے…
جی بی الیکشن، سلیکٹرز کو مبارکباد، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی دھاندلی کا الزام لگا کر…
الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔…
بختاور کے منگیتر کون ؟ تفصیلات منظرعام پرپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہورہی…
سندھ: سرما کی تعطیلات نہ دیئے جانے کا امکانسندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان میں یہ چھٹیاں…
جی بی الیکشن : پی ٹی آئی کی 8 نشستیںگلگت بلتستان کے انتخابات میں تیر چلا نہ شیر دھاڑا، غیرمتوقع طور پر تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں نے میدان…
حکومت اسی سال جائے گی، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ظالم کے آگے سر نہیں…
سردیوں کی چھٹیاں جلدی دینے کی تجویزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث بڑے فیصلے کرلئے، تعلیمی اداروں میں موسم سرما…
شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرملاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف ، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد…