سیاست نہیں حلف کی پاسداری کرو، پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد کوئٹہ میں عوامی طاقت دکھائی ہے، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انھیں کوفہ کی ریاست اور یزید کی حکومت منظور نہیں، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی نے نام لئے بغیر کہا کہ آپ سیاست نہیں حلف کی پاسداری کریں۔

ٹرینڈنگ

مینو