برطانیہ : ڈاکٹروں کو خراج تحسین ، ویڈیو

برطانیہ میں طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کئے جارہے ہیں، کورونا وائرس کے خلاف ہراول دستے کے 200 سے زائد ملازمین اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں ، طبی عملے کا کہنا ہے کہ انھیں حیرت ہے لوگ کیوں یہ بات نہیں سمجھ پارہے کہ لاک ڈاون انہی کیلئے ضروری ہے، عوام نے نیشنل ہیلتھ سروس کے ملازمین کو کس انداز سے خراج تحسین پیش کیا آئیں دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو