ماں کی بددعا، بیٹا کے الیکٹرک میں بھرتی ہوجا

فیض کوثر

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے، مختلف علاقوں میں 14 سے 15 گھنٹے بجلی معطل کی جارہی ہے، گرمی کے ستائے شہری کے الیکٹرک کے بارے میں کیا کہتے ہیں آئیں سنتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو