حکومت سورہی ہے ، مہنگائی جاگ رہی ہے

فیض کوثر

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھیں نہ پنشن ، عوام مایوس ہوگئے، حکومت مہنگائی کم کرنے کیلئے بھی خاطر خواہ اقدامات کا اعلان نہ کرسکی، شہریوں نے زبرنیوز کے نمائندے فیض کوثر سے بات کرتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ سرکار کچھ دے یا نہ دے بنیادی ضرورت کی اشیا سستی کردے۔

ٹرینڈنگ

مینو