کیا گدھے خریدلیں ؟ عوام کا سوال

محسن رضا

پیٹرول کا بحران ختم نہ ہوسکا، فراہمی اب تک معمول پر نہ آسکی اور مختلف شہروں میں شہری دن بھر دربدر پھرتے رہے، پنجاب کے کئی شہروں میں پیٹرول ڈیڑھ سو روپے لیٹر تک فروخت کیا گیا ، کراچی میں کیا صورتحال رہی بتارہے ہیں محسن رضا

ٹرینڈنگ

مینو