عراق سے257 شہریوں کی وطن واپسی

پی آئی اے کی ایک اور پرواز عراق سے 257 شہریوں کو لے کر وطن پہنچ گئی۔

قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 710 بغداد سے اسلام آباد پہنچی ہے۔ مسافروں نے واپس لانے کیلئے کئے گئے اقدامات پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

عراق میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

عراق میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

Posted by Zabar News on Saturday, May 16, 2020

عراق میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال اور سفارتخانے کا عملہ مسافروں کو رخصت کرنے ایئرپورٹ پہنچا تھا۔

عراق : پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

عراق : پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

Posted by Zabar News on Saturday, May 16, 2020

پاکستانی شہریوں نے دن رات رابطے میں رہنے اور تعاون کرنے پر سفارتخانے کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو