خواجیاں داناں روشن، خواجہ آصف کی ٹک ٹاک ویڈیو

ذوہیب شبیر

نون لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کو بھی ٹک ٹاک کا جنون ہوگیا، نون لیگی ٹک ٹاکر سعود بٹ نے ڈٹ کر کھانا کھایا اور بتایا لیگی رہنما نے سیالکوٹیوں کا نام روشن کردیا ہے، یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ، زبرنیوز کے نمائندے ذوہیب شبیر نے یہ ویڈیو بھیجی ہے آپ بھی دیکھیں

نون لیگی رہنما خواجہ آصف کو بھی ٹک ٹاک کا جنون

نون لیگی رہنما خواجہ آصف کو بھی ٹک ٹاک کا جنون

Posted by Zabar News on Saturday, August 22, 2020

ٹرینڈنگ

مینو