عمران ابا ! لیاری کے جیالے کی دلچسپ گفتگو

پیپلزپارٹی نے گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف اور گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے کراچی میں احتجاج کیا ، سعید غنی اور شہلا رضا سمیت کئی رہنماوں نے خطاب کیا لیکن لیاری کا جیالا سب پر بازی لے گیا، اس نے زبرنیوز کے نمائندے محسن رضا سے دلچسپ گفتگو کی ہے آئیں آپ بھی سنیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=54PGncbUGyI

ٹرینڈنگ

مینو