پریانکا چوپڑا کا رقص، ویڈیو دیکھیں

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کردی ہے، اس میں انھیں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے، بھارت میں لاک ڈاؤن ہے اور فلم انڈسٹری بند ہے، ایسے میں اداکاروں نے مداحوں سے رابطے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہوا ہے۔ آئیں ان کا رقص آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو