راحت فتح کے دعائیہ کلام کا پرومو ریلیز

عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے دعائیہ کلام اے خدا ہمیں بخش دے کا پرومو ریلیز کردیا گیا ہے، اس کلام کی موسیقی نوید علی ہاشمی نے ترتیب دی ہے اور سلمان احمد نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو