بکرا منڈی میں خواری نہیں، آن لائن خریداری

مویشی منڈی جا کر جانور تلاش کرنے سے جان چھٹ گئی، قربانی ایپ کے ذریعے جانور پسند کرکے خریدنا ممکن ہوگیا، 6 دانت توڑ کر بکرے کو 2 دانت کا ظاہر کرنا بھی ممکن نہیں رہا، مزید جانتے ہیں محسن رضا کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو