کراچی : لینڈسلائیڈنگ، درجنوں گاڑیاں تباہ

کراچی کے علاقے گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں، پولیس حکام نے زبرنیوز کو بتایا کہ تودا موسلادھار بارش کے دوران گرا اور 30 سے 35 گاڑیاں دب گئیں۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے بھی علاقے کا دورہ کیا ہے اور حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو