کراچی: علامہ ضمیر اختر نقوی سپرد خاک

معروف شیعہ عالم دین، محقق ، مورخ اور دانشور علامہ ضمیر اختر نقوی کو کراچی کی وادی حسین میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کا انتقال 76 برس کی عمر میں ہوا تھا، وہ 24 مارچ  1944 کو لکھنو میں پیدا ہوئے اور سیکڑوں کتابوں کے مصنف تھے۔ ضمیر اختر نقوی کو مرثیہ کی تاریخ پر اتھارٹی سمجھا جاتا تھا۔ 

ٹرینڈنگ

مینو